پیر 18 اکتوبر 2021 - 01:24
حدیث روز | دو مؤمن کہ خدا کے نزدیک جن کا مقام مختلف ہے

حوزہ / حضرت پيامبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے ایک روایت میں دو ایسے مؤمنوں کی طرف اشارہ کیا ہے کہ خدا کے نزدیک جن کا مقام ایک دوسرے سے مختلف ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "صحيح مسلم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

المُؤمِنُ القَوِيُّ خَيرٌ و أحَبُّ إلَى اللّه ِ مِنَ المُؤمِنِ الضَّعيفِ

حضرت پيامبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے فرمایا:

خدا کے نزدیک طاقتور مؤمن، کمزور اور ضعیف مؤمن سے بہتر اور پسندیدہ تر ہے۔

صحيح مسلم ، ج ۸ ، ص ۵۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha